Corona - Pakistan's deadliest, most disturbing news

اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلا روز بہ روز تیزی پکڑتا جارہاہے اور آج بھی سب سے زیادہ  نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں ہے جبکہ ا یک روز میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اس وقت سندھ میں  32 ہزار 910 اس کے بعد پنجاب میں 31 ہزار 104 ، بلوچستان 5 ہزار 224، خیبر پختون خواہ 11 ہزار 373 ،اسلام آباد 3544، آزاد کشمیر 285 اور گلگت میں 824 کیسز چکے ہیں ۔


Comments

Post a Comment